ترکوں کی پاکستان سے محبت لازوال ہے: خولہ خالد

ترک باشندے پاکستان اور پاکستانی باشندوں سے بڑی گہری محبت کرتے ہیں۔ مجھے اس چیز کا احساس ترکی آکر ہوا۔ پاکستان میں ہم ترکوں سے گہری محبت کرتے چلے ہیں لیکن مجھے یہ معلوم نہ تھا کہ ترک پاکستانیوں سے دیگر اقوام سے بڑھ کر محبت کرتے ہیں۔ تفصیلی انٹرویو کے لیےک

330966
ترکوں کی پاکستان سے محبت لازوال ہے: خولہ خالد

ترک باشندے پاکستان اور پاکستانی باشندوں سے بڑی گہری محبت کرتے ہیں۔ مجھے اس چیز کا احساس ترکی آکر ہوا۔ پاکستان میں ہم ترکوں سے گہری محبت کرتے چلے ہیں لیکن مجھے یہ معلوم نہ تھا کہ ترک پاکستانیوں سے دیگر اقوام سے بڑھ کر محبت کرتے ہیں۔ تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے
ترک باشندے پاکستان اور پاکستانی باشندوں سے بڑی گہری محبت کرتے ہیں۔ مجھے اس چیز کا احساس ترکی آکر ہوا۔ پاکستان میں ہم ترکوں سے گہری محبت کرتے چلے ہیں لیکن مجھے یہ نہ معلوم تھا کہ ترک پاکستانیوں سے دیگر اقوام سے بڑھ کر محبت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حاجت تپے یونیورسٹی کے الیکٹریکل انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ خولہ خالد نے کیا۔ پاکستان طلبا اور طالبات کی ترکی کی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان طلبا اور طالبات مغربی ممالک سے زیادہ پاکستان کے دوست اور برادر ملک ترکی کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کو ترجیح دینے کی سب سے اہم وجہ ترک باشندوں کو پاکستانی باشندوں اور طالبِ علموں سے گہری محبت کرنا ہے اور اپنے دورازے پاکستانی طلبا کے لیے پوری طرح کھول دینا ہے۔ 

تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے۔ 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں