ماحولیات کا عالمی دن

آئندہ کی نسلو ں کے ایک صاف ستھرے ماحول میں زندگی بسر کر سکنے کے لیے ہر ممکنہ جدوجہد اور کوششیں صرف کرنی ہوں گی

1652246
ماحولیات کا عالمی دن

صنعتی میدان میں ہونے والی  پیش رفت اور ترقی  نے    انسانی ہاتھوں فطرت اور ماحولیات  کو ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ سرعت سے آلودہ کیا ہے۔ اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کا اندازہ کرنے والے انسانوں  نے در اصل قدرتی طور پر  اپنے وجود کو جاری رکھنے والی فطرت کے توازن کو بگاڑنے کو سمجھ لیا۔  اس شعور کے پیدا ہونے پر صارفین ِ فطرت  نے قدرت کے توازن کے تحفظ کے لیے ماحولیاتی شعور  پروان چڑھا۔ صنعتی کارخانوں، موٹر گاڑیوں اور ہر طرح کے انسانی فضلات کو فطرت کو نقصان   پہنچائے بغیر  ان کی تجدید  کے لیے عقلمندانہ  حل  تلاش کیے جانے لگے۔  ہمیں  آئندہ کی نسلو ں کے ایک صاف ستھرے ماحول میں زندگی بسر کر سکنے کے لیے ہر ممکنہ جدوجہد اور کوششیں صرف کرنی ہوں گی۔   ماحولیات کے تحفظ کے نقطہ نظر کو زندگی بھر کے دوران  مد نظر رکھے جانے کی تمنا کے ساتھ ہم ماحولیات کے عالمی دن  کی تمام تر بنی نو انسانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں