عجائب گھروں کے ستارے ۔ 14

عجائب گھروں کے ستارے ۔ 14

1512612
عجائب گھروں کے ستارے ۔ 14

پروگرام عجائب گھروں کے ستارے کے آج کے حصے میں ہم چورم بوعا کھوئے عجائب گھر ہیں۔ یہ عجائب گھر کیلکولیٹک، قدیم کانسی کےدور اورآسور تجارتی کالونیوں کے ادوار سے متعلق آثار قدیمہ پر مشتمل ہے۔ چورم بوعاز کھوئے عجائب گھر  ان ادوار کے آثار قدیمہ کے ساتھ حطیط تہذیب  کے فنّی نقطہ نگاہ  کو حال کی روشنی میں لانے والی ایک تاریخی گزرگاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔



متعللقہ خبریں