شاہی پکوان06

متنجن

شاہی پکوان06

دور عثمانی کے لذیذ کھانوں کی ترکیبوں کے اس پروگرام میں آج ہم آپ کو  ضلع ایدیرنے لائے ہیں  جہاں سے ہم آپ کو متنجن بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔

 ترکیب کےلیے اجزا کچھ یوں ہیں:

1 کلو چھوٹا گوشت

300 گرام چھوٹی پیاز

3 چمچ  مکھن

1 چمچ میدہ

2 گلاس پانی

نمک

1 چمچ پسا انار دانہ

1 چمچ ادرک

1 چمچ شہد

4 عدد خشک انجیر

50 گرام چھلے بادام

50 گرام کشمش

 یہ ترکیب آپ کی خدمت میں مشہور شیف اور محقق یونس ایمرے اککور کی زبانی پیش کی جا رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں