شاہی پکوان01

میٹھا گوشت

شاہی پکوان01

عثمانی کھانوں  کی ترکیبوں پر مشتمل  یہ پروگرام 16 ہفتے پیش کیا جائے گا جس میں ہم آج  آپ کو  منیسا کی مشہور میٹھی گوشت کی یخنی کی ترکیب بتائیں گے۔

 اس  ترکیب کےلیے اجزا کچھ یوں ہیں:

1 کلو گرام چھوٹے جانور کی گردن کا گوشت

2 عدد درمیانی پیاز

200 گرام مکھن یا گھی

100 گرام انگور کا شیرہ

نمک

دار چینی پسی ہوئی

گرم مصالحہ

 اس کھانے کی ترکیب  جناب یونس ایمرے اق قور  کی زبانی  سنیئے ا ور دیکھئے۔


ٹیگز: پکوان , شاہی

متعللقہ خبریں