کیا آپ جانتے ہیں ۔ 45

کیا آپ جانتے ہیں ۔ 45

کیا آپ جانتے ہیں ۔ 45

کیا آپ کو معلوم ہے کہ بابائے تاریخ کے لقب سے پہچانے جانے والےتاریخ دان  ہیریڈوٹ کی پیدائش ترکی کے ضلع بودرم میں ہوئی؟

بودرم یا پھر اپنے تاریخی نام کے ساتھ "ہالیکارناسوس" مغربی اناطولیہ کا ایک ایسا شہر ہے جہاں سورج، سمندر، فطرت ، افسانے اور تفریح ایک دوسرے کے ساتھ گھل مل گئے ہیں۔

اس شہر کی تاریخ 3 ہزار قبل مسیح تک جاتی ہے اور اس کے گہوارے میں متعدد تہذیبیں پھلی پھولیں۔ یہی نہیں بلکہ بابائے تاریخ کے لقب سے پہچانے جانے والے ہیریڈوٹ کی پیدائش بھی 5 ویں صدی قبل مسیح میں اسی شہر میں ہوئی۔

بودرم کو ہالیکارناسوس کا نام دینے والا شخص کائرا بادشاہ ماوسولوس ہے۔  ماوسولوس کی وفات کے بعد شہزادی آرتیمیسیا نے اس کی قبر پر یادگاری مزار تعمیر کروایا جسے سالوں بعد تاریخ دانوں  نے دنیا کے سات عجوبوں میں شامل کیا۔



متعللقہ خبریں