پیدائش سے قبل بھی کینسر میں مبتلا ہو سکنے کا تعین
دو ایپی جینیٹک صورتحال بعد کی زندگی میں کینسر کے خطرے کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں

اس بات کا تعین کیا گیا ہے کہ کینسر کا پھیلاو پیدائش سے پہلے ہی شروع ہو سکتا ہے۔
امریکی وان اینڈل انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں نے کینسر کے خطرے کے تعین پر ایک تحقیق کی ہے۔
چوہوں پر کی گئی تحقیق میں، جانداروں میں کینسر کیسے اور کب پیدا ہوتا ہے کا تعین کرنے والے "ایپی جینیٹک عوامل" کا جائزہ لیا گیا ہے۔
محققین نے چوہوں کی نشوونما کے دوران دو ایپی جینیٹک صورتحال کا مشاہدہ کیا ہے۔
تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ یہ دو ایپی جینیٹک صورتحال بعد کی زندگی میں کینسر کے خطرے کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں اور اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ یہ خطرہ پیدائش سے قبل ہی شروع ہوسکتا ہے۔
محققین نے یہ اندازہ کیا ہے کہ دو ایپی جینیٹک صورتحال میں سے ایک کینسر کے کم خطرات جبکہ دوسرا زیادہ خطرات کا مفہوم رکھتی ہے۔
یہ دیکھا گیا ہے کہ ایپی جینیٹک حالات نہ صرف خطرے کی سطح کے بارے میں بلکہ کینسر کی ممکنہ قسم کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرتے ہیں۔
متعللقہ خبریں

پیدائش سے قبل بھی کینسر میں مبتلا ہو سکنے کا تعین
دو ایپی جینیٹک صورتحال بعد کی زندگی میں کینسر کے خطرے کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں