پر احتشام استنبول ائیر شو کا اہتمام

میلے میں کئی کمپنیوں کے طیاروں کی نمائش کی جا رہی ہے

2192384
پر احتشام استنبول ائیر شو کا اہتمام

شہری ہوا بازی کی صنعت کی قدیم ترین  تنظیموں میں سے ایک استنبول ایئر شو -  انٹرنیشنل سول ایوی ایشن اور ہوائی اڈے میلے نے 14ویں بار  اپنے دروازے شائقین کے لیے کھول ہیں۔

میلے میں کئی کمپنیوں کے طیاروں کی نمائش کی گئی  ہے۔

ہوا بازی کے مستقبل کے بارے میں پینلز  کا بھی انعقاد ہو رہا ہے۔

سول ایوی ایشن کا شاندار میلہ 28 ستمبر بروز ہفتہ اتاترک ہوائی اڈے پر ترکیہ  کےوقت کے مطابق  شام 6 بجے تک اپنے زائرین کی میزبانی کرے گا۔



متعللقہ خبریں