بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار کی وبا ، 1 دن میں 463 افراد اسپتال پہنچ گئے
بیان میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار میں مبتلا ایک شخص ہلاک جبکہ 463 افراد کو اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
2184894
بنگلہ دیش میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار میں مبتلا 463 افراد کو اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ۔
دی ڈیلی اسٹار اخبار کے مطابق، ملکی امور صحت نے س بات کا اعلان کیا ہے ۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار میں مبتلا ایک شخص ہلاک جبکہ 463 افراد کو اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
سال رواں کے دوران ڈینگی بخار سے 96 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 15670 ہو چکی ہے۔
امور صحت کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں ڈینگی بخارمیں مبتلا 1582 افراد زیر علاج ہیں۔