صوبہ ادانا میں ریستورانوں میں روبوٹ ویٹرز
تقریباً 40 کلو گرام وزن اٹھانے کی صلاحیت کا حاملا روبوٹ 8 گھنٹے مسلسل سروس فراہم کر سکتا ہے
2172370
ادانا کے کچھ ریستورانوں میں، روبوٹ سے ویٹر کے طور پر خدمات حاصل کی جانے لگی ہیں۔
تقریباً 40 کلو گرام وزن اٹھانے کی صلاحیت کا حاملا روبوٹ 8 گھنٹے مسلسل سروس فراہم کر سکتا ہے۔ آرڈر کے مطابق ٹرے پر برتن اور مشروبات رکھنے کے بعد آپریٹر کی طرف سے کمانڈ دینے پر یہ روبوٹ گاہکوں کی میزوں کی طرف بڑھتا ہے۔
روبوٹ گاہکوں کو "لطف اٹھائیے" کہہ کر مقررہ مقام پر واپس آجاتا ہے اور اپ لوڈ کی گئی موسیقی بھی بجا سکتا ہے۔