جاپان نے ارتھ واچر سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں بھیج دیا

جاپان نے، DAICHI-4 ارتھ واچر سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیا

2157776
جاپان نے ارتھ واچر سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں بھیج دیا

جاپان نے، DAICHI-4 ارتھ واچر سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیا ہے۔

سیٹلائٹ کو'ایچ۔3' راکٹ کے ساتھ اور بمطابق مقامی وقت دن 12 بج کر 6 منٹ پر صوبہ 'کاگوشیما' کے  'تانیگاشیما' خلائی مرکز سے فائر کیا گیا ہے۔

فائر سے تقریباً 17 منٹ بعد سیٹلائٹ دنیا کے زیریں مدار میں پہنچ گیا ہے۔ سیٹلائٹ کو آفت زدہ علاقوں کے  یا پھر آتش فشانی دھماکوں اور زلزلوں کی وجہ سے ظہور پانی والی ارضیاتی تبدیلیوں کے مشاہدے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

ایچ۔3 راکٹ کا پہلا تجرباتی فائر گذشتہ سال مارچ کے مہینے میں کیا گیا تھا۔ یہ تجرباتی فائر، راکٹ کی موٹر میں عارضے کی وجہ سے، ناکام ہو گیا تھا۔



متعللقہ خبریں