ترکیہ۔ ٹوگ گاڑی کے نئے سیڈان ماڈل کا تعارف

اس گاڑی کو "ٹی۔10 ایس " کے  نام سے مارکیٹ میں لائے جانے کا تخمینہ ظاہر کیا جا رہا ہے

2085652
ترکیہ۔ ٹوگ گاڑی کے نئے سیڈان ماڈل کا تعارف

ترکیہ کے آٹوموبائل انٹرپرائز گروپ (TOGG) نے اپنے نئے سیڈان ماڈل کی پہلی  تعارفی ویڈیو شیئر کی ہے ، جس کی صارف  الیکٹرانکس اور IT  CES 2024 میں نمائش  متوقع ہے۔

ٹوگ نے ایکس پلیٹ فارم پر "ٹی۔10"   کے عنوان سے اپنی   ویڈیو پوسٹ  میں  سوالیہ نشان کے ساتھ نئے  ماڈل  کے نام پر توجہ مبذول کرائی ہے  تو  اس گاڑی کے  فاسٹ بیک   خطوط کے مالک ہونے کا مشاہدہ ہوتا ہے۔

لاس ویگاس میں 9 تا 12 جنوبی منعقد ہونے والے  سی ای ایس 2024  نمائش میں پہلی بار عوام کے سامنے لائے جانے کی توقع کردہ  اس گاڑی کو "ٹی۔10 ایس " کے  نام سے مارکیٹ میں لائے جانے کا تخمینہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت فاتح کاجر  نے  اعلان کیا تھا کہ ٹوگ  کے سیڈان ماڈل کو 2024  کے اختتام پر  متعارف کرایا جائیگا اور 2025 میں اس کی باقاعدہ پیداوار شروع ہو جائیگی۔

 

 



متعللقہ خبریں