پاپوا نیو گینی میں زلزلہ شدت 6٫5 تھی

امریکی ادارہ برائے ارضیاتی  تحقیق کے مطابق، پاپوا نیو گینی  کے کمبہ نامی علاقے میں  آنے والا یہ زلزلہ  598 کلومیٹر گہرائی میں آیا ہے

1953180
پاپوا نیو گینی میں زلزلہ شدت 6٫5 تھی

جنوب مغربی پیسیفیک میں واقع پاپوا نیو گینی  میں 6٫5 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 امریکی ادارہ برائے ارضیاتی  تحقیق کے مطابق، پاپوا نیو گینی  کے کمبہ نامی علاقے میں  آنے والا یہ زلزلہ  598 کلومیٹر گہرائی میں آیا ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس زلزلے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا البتہ اضافی جھٹکوں کا سلسلہ مزید جاری رہ سکتا ہے۔

 زلزلے کے بعد  خطے میں کسی قسم کی سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں