نائیجیریا میں ہیضے کی وباء پھیل گئی

صوبہ ایبونی میں ہیضے کی وباء میں 9 افراد ہلاک ہو چُکے ہیں

1927274
نائیجیریا میں ہیضے کی وباء پھیل گئی

نائیجیریا کے صوبہ ایبونی میں ہیضے کی وباء میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے کے علاقے آفیکپو میں ہیضے کی وباء پھیل گئی ہے۔

وباء میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں  اور ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد  30 تک پہنچ گئی ہے۔

صوبائی انتظامیہ نے وباء کے خلاف جدوجہد کے لئے ہیلتھ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔



متعللقہ خبریں