سورج کا مزاج بگڑ گیا: ناسا

گذشتہ مہینے مسکرانے کے بعد سورج کا مزاج بگڑا ہوا لگ رہا ہے: سولرڈنامکس مانیٹرنگ ہوم

1910120
سورج کا مزاج بگڑ گیا: ناسا

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا سے منسلک 'سولرڈنامکس مانیٹرنگ ہوم' نے "سورج کا مزاج بگڑ گیا" کے عنوان کے ساتھ  نئی سولر تصویر شائع کی ہے۔

ناسا قبل ازیں سورج کی مسکراتی ہوئی تصویر شائع کر چکا ہے اور اب کی بار 'سولر ڈنامکس مانیٹرنگ ہوم' نے 'سورج کا مزاج بگڑ گیا' نامی تصویر شائع کی ہے۔

مانیٹرنگ ہوم نے  تصویر کو "گذشتہ مہینے مسکرانے کے بعد سورج کا مزاج بگڑا ہوا لگ رہا ہے"  کے کمینٹ کے ساتھ شئیر کیا ہے۔



متعللقہ خبریں