امریکہ نے مُرغی کے مصنوعی گوشت کے استعمال کی اجازت دے دی
امریکہ میں لیبارٹری میں تیار کئے گئے مرغی کے گوشت کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی
1908945

امریکہ میں لیبارٹری میں تیار کئے گئے مرغی کے گوشت کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔
بی بی سی ٹرکش کے مطابق امریکہ محکمہ غذا و ادویاتFDA نے سیل کلچر سے بنائے گئے مرغی کے گوشت کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
مذکورہ مصنوعی گوشت زندہ مرغی سے حاصل کردہ خلیات سے تیار کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سنگاپور پہلا ملک ہے جن نے دسمبر 2020 کو مصنوعی پروٹین کی فروخت کی اجازت دی۔
اس دوران ، لائف سائیکل کی تحقیق کے مطابق 2040 تک مصنوعی گوشت عالمی منڈی کے 35 فیصد پر حاوی ہو جائے گا۔
متعللقہ خبریں

پیدائش سے قبل بھی کینسر میں مبتلا ہو سکنے کا تعین
دو ایپی جینیٹک صورتحال بعد کی زندگی میں کینسر کے خطرے کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں