کزل ایلما (ریڈ ایپل)کی پہلی پرواز 2023 میں

ریڈ ایپل پانچ گھنٹے تک  فضا میں رہ سکتا ہے اور 35,000 فٹ (10 ہزار میٹر) کی آپریشنل  بلندی تک  اڑان بھر سکتا ہے

1908794
کزل ایلما  (ریڈ ایپل)کی پہلی پرواز 2023 میں

بائکار کی طرف سے تیار کردہ ترکی کے پہلے بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے کزل ایلما نے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے  چیئرمین اور ٹیکنالوجی لیڈر سلجوق بائراکتار کی طرف سے کئے گئے پہلے ٹیسٹ کو کامیابی سے مکمل کیا۔ ریڈ ایپل پانچ گھنٹے تک  فضا میں رہ سکتا ہے اور 35,000 فٹ (10 ہزار میٹر) کی آپریشنل  بلندی تک  اڑان بھر سکتا ہے۔



متعللقہ خبریں