تابکاری اخراج کا خطرہ،کیف میں آئیوڈین کی گولیاں لوگوں میں تقسیم کی گئیں

یوکرین کے دارالحکومت کیئف  کے بعض علاقوں میں لوگوں میں تابکاری اثرات سے محفوظ رکھنے کےلیے آئیوڈین کی گولیاں تقسیم کی گئی ہیں

1888805
تابکاری اخراج کا خطرہ،کیف میں آئیوڈین کی گولیاں لوگوں میں تقسیم کی گئیں

یوکرین کے دارالحکومت کیئف  کے بعض علاقوں میں لوگوں میں تابکاری اثرات سے محفوظ رکھنے کےلیے آئیوڈین کی گولیاں تقسیم کی گئی ہیں۔

 کیئف بلدیہ کے مطابق، تابکاری اثرات  کے ممکنہ اخراج کی صورت میں آئیوڈین کی گولیوں کی تقسیم کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کر دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں