چین نے 16 مواصلاتی سیارے خلا میں بھیج دیئے

ژین ہوا کی خبر کے مطابق، جی لین ون گاوفن03ڈی09 اور ین یاوُ ون 04-08 سمیت 16 سیارے لانگ مارچ 6 راکٹ کے ہمراہ صوبہ شِن شی  کے خلائی اسٹیشن سے روانہ کیے  گئے ہیں

1866215
چین نے 16 مواصلاتی سیارے خلا میں بھیج دیئے

چین  نے  زمین اور خلا کی نگرانی کے لیے 16 مواصلاتی سیارے روانہ کر دیئے۔

 ژین ہوا کی خبر کے مطابق، جی لین ون گاوفن03ڈی09 اور ین یاوُ ون 04-08 سمیت 16 سیارے لانگ مارچ 6 راکٹ کے ہمراہ صوبہ شِن شی  کے خلائی اسٹیشن سے روانہ کیے  گئے ہیں۔

 معلوم ہوا ہے کہ یہ سیارے خلا میں جانے کے بعد اپنے متعین کردہ  مدار میں پہنچ چکے ہیں۔

یہ لانگ مارچ راکٹ کی 432 ویں کامیاب   پرواز تھی۔

 



متعللقہ خبریں