ناسا نے پہلی بار ایک غیر ملکی اسٹیشن کے ذریعے اپنا راکٹ روانہ کر دیا

امریکی ہوا بازی اور خلائی ایجنسی  ناسا  نے راکٹ بھیجنے کےلیے پہلی بار ایک  غیر ملکی تجارتی اسٹیشن کی خدمات حاصل کی ہیں

1848480
ناسا نے پہلی بار ایک غیر ملکی اسٹیشن کے ذریعے اپنا راکٹ روانہ کر دیا

امریکی ہوا بازی اور خلائی ایجنسی  ناسا  نے راکٹ بھیجنے کےلیے پہلی بار ایک  غیر ملکی تجارتی اسٹیشن کی خدمات حاصل کی ہیں۔

 یہ راکٹ شمالی آسٹریلیا میں قائم آرن ہیم خلائی مرکز سے آج  علی الصبح خلا میں بھِیج دیا گیا ۔

ناسا کا کہنا ہے کہ اس نے یہ راکٹ  نصف قطبِ جنوبی میں آسٹرو فزکس مشاہدات میں مدد کےلیے روانہ کیا ہے۔

ناسا کا کہنا ہے کہ اس کا اگلا راکٹ 4 جولائی کو روانہ کیا جائےگا۔

آرن ہیم خلائی مرکز دنیا کا پہلا تجارتی خلائی اسٹیشن ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں