ہماری نئی ویکسین اومی کرون کے خلاف زیادہ موثر ہے: ماڈرنا

ایک بیان میں بتایا گیا کہ  MRNA-1273/214 قسم کی ویکسین  اومی کرون کے خلاف پہلی ویکسین کے مقابلے میں زیادہ موثر ہوئی ہے

1840698
ہماری نئی ویکسین اومی کرون کے خلاف زیادہ موثر ہے: ماڈرنا

امریکی دوا ساز کمپنی ماڈرنا نے اومی کرون کے خلاف  کافی موثر دوا تیار کرلی ہے۔

کمپنی کے مطابق، ماڈرنا کی وائرس کے خلاف تیار کردہ ویکسین اور اومی کرون  کے خلاف نئی ویکسین کا تجزیہ کیا گیا ۔

ایک بیان میں بتایا گیا کہ  MRNA-1273/214 قسم کی ویکسین  اومی کرون کے خلاف پہلی ویکسین کے مقابلے میں زیادہ موثر ہوئی ہے ۔

بتایا گیا ہےکہ کمپنی  اب پیشگر تجزیات کو وفاقی حکام کے سامنے پیش کرے گی ۔

 

 



متعللقہ خبریں