نائیجیریا میں ہیضے کی وبا تاریخی ریکارڈ بن گئی ہے:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ  گزشتہ سال ملک میں ہیضے کی وبا تاریخی ریکارڈ پر تھی جس کے نتیجے میں ایک لاکھ گیار ہزار سے زائد افراد اس وبا میں مبتلا ہوئے جبکہ تین ہزار چھ سو تین ہلاک ہو گئے

1818391
نائیجیریا میں ہیضے کی وبا تاریخی ریکارڈ بن گئی ہے:عالمی ادارہ صحت

نائیجیریا میں گزشتہ سال ایک لاکھ سے زائد افراد کو ہیضہ ہوا ہے۔

 اس بات کا انکشاف عالمی ادارہ صحت  کے مقامی نمائندہ والٹر مالومبو نے کیا ہے ۔

نمائندے نے بتایا ہے کہ  گزشتہ سال ملک میں ہیضے کی وبا تاریخی ریکارڈ پر تھی جس کے نتیجے میں ایک لاکھ گیار ہزار سے زائد افراد اس وبا میں مبتلا ہوئے جبکہ تین ہزار چھ سو تین ہلاک ہو گئے۔

مولومبو نے مزید بتایا کہ  وبا کے خاتمے کےلیے حکومت نائیجیریا اور عالمی ادرہ صحت نے مختلف پروگرام شروع کیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں