انڈونیشیا میں اناک کراکاتو آتش فشاں دوبارہ سے فعال ہو گیا

انڈونیشیا میں اناک کراکاتو آتش فشاں دوبارہ سے فعال ہو گیا ہے جس کے بعد  دھماکوں کی وجہ سے فضا میں دھویں کے بادل بلند ہو گئے

1817734
انڈونیشیا میں اناک کراکاتو آتش فشاں دوبارہ سے فعال ہو گیا

انڈونیشیا میں اناک کراکاتو آتش فشاں دوبارہ سے فعال ہو گیا ہے۔

 اس آتش فشاں کے فعال ہونے کے بعد  دھماکوں کی وجہ سے فضا میں دھویں کے بادل بلند ہو گئے۔

حکام نے علاقے میں دو کلومیٹر کے علاقے  کو گھریے میں لے لیا گیا ہے۔

اناک کراکاتو آتش فشاں گزشتہ دنوں اکیس بار فعال ہوا تھا۔

 



متعللقہ خبریں