قزل الما ڈرون نظام کے بعض مناظر جاری کر دیئے گئے
ترک ڈرون تیار کرنے والی بائے کار ٹیکنالوجی کے لیڈر سلجوک بائراکتر نے ٹویٹر پر اس نظام کی تیاری کے حوالے سے بعض ویڈیو مناظر جاری کیے ہیں
1802978
قزل الما متحارب ڈرون نظام سے متعلق نئے ویڈیو مناظر جاری کیے گئے ہیں۔
ترک ڈرون تیار کرنے والی بائے کار ٹیکنالوجی کے لیڈر سلجوک بائراکتر نے ٹویٹر پر اس نظام کی تیاری کے حوالے سے بعض ویڈیو مناظر جاری کیے ہیں۔
ان ویڈیو مناظر میں قزل الما نظام کےجدید ماڈل پر پروں کی تنصیب دکھائی گئی ہے۔
قزل الما اگلے سال اپنی پہلی تجرباتی پرواز کرے گا۔