چین میں زلزلہ،شدت 5.8 تھی

چینی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق، یہ زلزلہ صوبے کے شمالی شہر دیلنگا سے ایک سو انیس کلومیٹر دور آیا جس کی شدت 5.8 تھی

1767007
چین میں زلزلہ،شدت 5.8 تھی

 چین  کے صوبہ چنگھائی میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 چینی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق، یہ زلزلہ صوبے کے شمالی شہر دیلنگا سے ایک سو انیس کلومیٹر دور آیا ہے۔

 اس زلزلے کا مرکز آٹھ کلومیٹر زیر زمین تھا  مگرکسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

 


ٹیگز: #زلزلہ , #چین

متعللقہ خبریں