ملک میں فی الوقت NU وائرس موجود نہیں ہے: وزیر صحت

وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے بتایا ہے کہ اس وقت ترکی میں کورونا کی نئی قسم NU موجود نہیں ہے جبکہ ہم نے ضروری تدابیر اختیار کر رکھی ہیں

1739711
ملک میں فی الوقت NU وائرس موجود نہیں ہے: وزیر صحت

 وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے بتایا ہے کہ اس وقت ترکی میں کورونا کی نئی قسم NU موجود نہیں ہے۔

 وزیر صحت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان  میں بتایا کہ  مختلف ممالک میں رونما ہونے والی اس نئی قسم  پر صور تحال کا مشاہدہ جاری ہے،بیرونی رابطوں کے حوالے سے ضروری تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں،NU وائرس کے خلاف  فوری تدابیر لینے والے ممالک میں شامل ہیں،اس وقت ملک میں  ڈیلٹا وائرس موجود ہے جبکہ NU کی موجودگی فی الحال نہیں ہے۔


ٹیگز: #ترکی , #وائرس , #NU

متعللقہ خبریں