ٹرکش ایئرلائنز(THY)یومیہ 1175پروازوں کےساتھ، یورپ میں سب سےزیادہ پروازیں کرنے والی دوسری فضائی کمپنی

یورپی آرگنائزیشن  فار سیفٹی آف ایئر نیویگیشن (EUROCONTROL) کے فضائی ٹریفک کے اعداد و شمار کے مطابق 25 سے 31 اکتوبر کے درمیان ہر ہفتے 1لاکھ 60 ہزار 736 پروازیں اور یومیہ 22 ہزار 962 پروازیں ہوئی

1728877
ٹرکش ایئرلائنز(THY)یومیہ 1175پروازوں کےساتھ، یورپ میں سب سےزیادہ پروازیں کرنے والی دوسری فضائی کمپنی

ٹرکش ایئر لائنز (THY) یومیہ 1175 پروازوں کے ساتھ، یورپ میں سب سے زیادہ پروازیں کرنے والی دوسری فضائی کمپنی بن گئی ہے۔

یورپی آرگنائزیشن  فار سیفٹی آف ایئر نیویگیشن (EUROCONTROL) کے فضائی ٹریفک کے اعداد و شمار کے مطابق 25 سے 31 اکتوبر کے درمیان ہر ہفتے 1لاکھ 60 ہزار 736 پروازیں اور یومیہ 22 ہزار 962 پروازیں ہوئیں۔

نئی قسم کے کورونا وائرس (COVID-19) کے اقدامات کے دائرہ کار میں پابندیوں کو بڑے پیمانے پر اٹھائے جانے کے بعد، آئرش ریانیر کو یومیہ 2,309 پروازوں کے ساتھ یورپ کی سب سے زیادہ پرواز کرنے والی ایئر لائن کے طور پر رجسٹر کیا گیا تھا۔

ٹرکش ایئر لائنز 1175 روزانہ پروازوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ ایزی جیٹ 1064 پروازوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

پیگاسس ایئر لائنز بھی 450 پروازوں کے ساتھ فہرست میں 10ویں نمبر پر ہے۔



متعللقہ خبریں