یونانی جزیرے کریٹ میں 6.3 شدت کا زلزلہ

یونانی ادارہ ارضیات کےمطابق، یہ زلزلہ آج دوپہر 12 بجکر 24 نمٹ پر زیر زمین 8.2  کلومیٹر گہرائی میں آیا  ہے جس کے جھٹکے ترکی میں بھی محسوس کیے گئے

1718426
یونانی جزیرے کریٹ میں 6.3 شدت کا زلزلہ

یونانی جزیرے کریٹ میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

یونانی ادارہ ارضیات کےمطابق، یہ زلزلہ آج دوپہر 12 بجکر 24 نمٹ پر زیر زمین 8.2  کلومیٹر گہرائی میں آیا  ہے۔

 زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی فی الوقت اطلاع نہیں ہے ۔

جزیرے کے جھٹکے ترکی کے مغربی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

 



متعللقہ خبریں