جاپان میں 5 شدت کا زلزلہ

جاپانی محکمہ موسمیات کےمطابق، ہونشو کے صوبہ گیفو صوبے  سے ملحقہ قصبے تاکا یاما میں  یہ زلزلہ آیا ہے جس کی شدت پانچ تھی

1707777
جاپان میں 5 شدت کا زلزلہ

 جاپان کے ہونشو نامی علاقے میں پانچ شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

جاپانی محکمہ موسمیات کےمطابق، ہونشو کے صوبہ گیفو صوبے  سے ملحقہ قصبے تاکا یاما میں  یہ زلزلہ آیا ہے۔

 اس زلزلے کا مرکز  دس کلومیٹر گہرائی میں آیا جس کے جھٹکے قریبی صوبوں میں بھی محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے بعد تسونامی کا انتباہ نہیں دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں