تاریخ میں پہلی بار چار عام انسان خلا کے لیے روانہ

ان سیاحوں کو فالکن نائن نامی راکٹ کے ذریعے فلوریڈا سے بھیجا گیا ہےجس میں کوئی ایک بھی ماہر خلاباز موجود نہیں ہے

1706815
تاریخ میں پہلی بار چار عام انسان خلا کے لیے روانہ

تاریخ میں پہلی مرتبہ چار عام شہریوں کو کئی روزہ سیاحت کے لیے تنہا خلا میں بھیج دیا گیا ہے۔

اسپیس ایکس نامی اس پروگرام کا آغاز امریکی ارب پتی جیرڈ   آئزاق مین نے کیا تھا۔

ان سیاحوں کو فالکن نائن نامی راکٹ کے ذریعے فلوریڈا سے بھیجا گیا ہےجس میں کوئی ایک بھی ماہر خلاباز موجود نہیں ہے۔

یہ خلائی جہاز خودکار طریقے سے اپنے راستے خود تلاش کرے گا جو کہ  تین دن تک زمین کے اردگرد گھومتا رہے گا۔

اس کی زمین سے بلندی تقریباﹰ 575 کلومیٹر ہو گی اور اس کی رفتار آواز کی رفتار سے بائیس گنا تیز ہو گی۔



متعللقہ خبریں