الاسکا میں 8.2 شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری

امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق، ریاست الاسکا میں زلزلے کی شدت 8.2 ریکارڈ کی گئی، متاثرہ علاقے میں دو بار  مزید جھٹکے بھی محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 6.2 اور 5.6 تھی

1682091
الاسکا میں 8.2 شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری

امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق، ریاست الاسکا میں زلزلے کی شدت 8.2 ریکارڈ کی گئی، متاثرہ علاقے میں دو بار  مزید جھٹکے بھی محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 6.2 اور 5.6 تھی۔

امریکی حکومت نے جزیزہ نما علاقے میں سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی ہیں۔

بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز ریاست الاسکا کا جنوب مشرقی علاقہ تھا۔



متعللقہ خبریں