ترکی : کورونا سے اموات میں کمی ،ایک دن میں 91 ہلاکتیں

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 91 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار255 تک ہو گیا

1653924
ترکی : کورونا سے اموات میں کمی ،ایک دن میں 91 ہلاکتیں

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 91 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار255 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ18 ہزار164 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں495 نئےمریضوں  کاتعین ہواجس کے بعد یومیہ متاثرین کی تعداد 5 ہزار 647 افراد  ہوئی۔

اسی دورانیہ میں6 ہزار576 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد51لاکھ  67 ہزار 350 ہو گئی۔

 



متعللقہ خبریں