ترکی :کورونا سے 278جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 43589 ہو گئی
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 278 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان43ہزار589 تک ہو گیا
1638354
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 278 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان43ہزار589 تک ہو گیا۔
ایک دن میں 2 لاکھ26 ہزار452 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں1 ہزار 582 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 14ہزار 497 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
اسی دورانیہ میں22 ہزار253 مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد47لاکھ 66ہزار124 ہو گئی۔
متعللقہ خبریں
ترک مسلح ڈراون ٹی بی تھری کی آزمائشی پروازوں کا سلسلہ تواتر سے جاری
آزمائشی پروازوں میں دو دو پروٹو ٹائپ ڈراونز نے مجموعی طور پر 272 گھنٹے 47 منٹ تک پرواز کی