ترکی میں کورونا: یومیہ347 اموات،38553 متاثرین

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 347 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان38ہزار358تک ہو گیا

1628397
ترکی میں کورونا: یومیہ347 اموات،38553 متاثرین

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 347 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان38ہزار358تک ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ60ہزار280 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2 ہزار 801 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 38 ہزار 553 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں51 ہزار236مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد40لاکھ 73ہزار644 ہو گئی۔۔



متعللقہ خبریں