برطانوی سائنسدانوں نے فضا سے ڈی این اے تعین کرنے میں کامیابی حاصل کرلی
اس سے کورونا وائرس کی طرح کے وائرس کے فضا میں کس طریقے سے پھیلنے کا اندازہ کرنے میں بھی معاونت ملے گی

برطانوی لندن کوین یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے پہلی بار فضا سے ڈی این اے یکجا کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
فرانزک میڈیسن ، انتھروپالوجی اور پبلک ہیلتھ محققین کا یقین ہے کہ یہ نئی دریافت فضا میں موجود امراض اور وائرس کے پھیلاؤ کے عمل کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھا جا سکے گا۔
سائنسدانوں نے ڈی این اے اور ای ڈی این اے استعمال پر تحقیقات کیں۔
یہ دریافت طبِ قانونی کے لیے بار آور ثابت ہو سکتی ہے۔ علاوہ ازیں کورونا وائرس کی طرح کے وائرس کے فضا میں کس طریقے سے پھیلنے کا اندازہ کرنے میں بھی معاونت ملے گی۔
متعللقہ خبریں

ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال
ترکی میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وجہ سے 288 اموات واقع ہو چکی ہیں

اب غیر ملکی شفا لینے کے لیے ترکی کا رخ کرتے ہیں، صدر ایردوان
غیر ملکی ترکی آتے ہوئے ہماری شاہراہوں، پلوں، ہوائی اڈوں کو دیکھتے ہوئے حیرت زدہ ہو جاتے ہیں