چین نے چوتھی کووڈ۔19 ویکسین کے استعمال کی بھی منظوری دے دی

ویکسین کے تیسرے مرحلے کے تجربات ازبیکستان، پاکستان اور انڈونیشیا میں کیے جا رہے ہیں

1602418
چین نے چوتھی کووڈ۔19 ویکسین کے استعمال کی بھی منظوری دے دی

چین نے ملک میں  کووڈ۔19 چوتھی ویکسین کی ہنگامی استعمال  کے لیے منظوری دے دی ہے۔

چینی نجات امراض  و کنٹرول  مرکز نے انہوئی زی فئی لانگ کام  بائیو فارمسوٹیکل فرم  اور چینی سائنسز اکیڈمی  کے اشتراک سے تیار کیے گئے پروٹین   پر مشتم ایک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

اس ویکسین کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تجربات اکتوبر 2020 میں پایہ تکمیل کو پہنچ گئے تھے  تو تیسرے مرحلے کے تجربات ازبیکستان، پاکستان اور انڈونیشیا میں کیے جا رہے ہیں۔

اس ویکسین کے اثرات اور با حفاظت ہونے کے بارے میں آگاہی نہیں کرائی گئی تو فرم کے عہدیداروں  کا کہنا ہے کہ وہ ان معلومات کو متعلقہ سرکاری اداروں اور حکام تک پہنچائیں گے۔

خیال رہے اس سے پیشتر کین سینو بائیولوجیکس، سینو فارم اور سینو واک فرموں کی ویکسین کو ہنگامی  استعمال کی منطوری ملی  تھی۔

 



متعللقہ خبریں