ترکی: کورونا کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 65 ہے

1594734
ترکی: کورونا کی تازہ صورتحال

 ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 65 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 28 ہزار 771 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 38 ہزار 18 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 689 کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 11 ہزار 520 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 7 ہزار 191 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 25 لاکھ 93 ہزار 264 ہو گئی ہے۔

 


ٹیگز: #کورونا

متعللقہ خبریں