پاکستان میں بھی BIP مشہور ہو گئی،صارفین کی تعداد اسی لاکھ تک جا پہنچی
بتایا گیا ہے کہ BİP پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی تمام کیٹیگریز میں سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونے والی ایپ بن چکی ہے جس کے اب تک پاکستان بھر میں اسی لاکھ صارفین ہیں
1568517

ترک کمیونیکیشن ویب bip واٹس ایپ کی بعض شرائط میں رد و بدل سے متعلق خدشات کے پیش نظر پاکستان میں سب سے زیادہ قابل ترجیح ایپ بن گئی ہے۔
موبائل ایکشن نامی ویب ایپلیکشن اسٹور کے مطابق، BİP پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی تمام کیٹیگریز میں سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونے والی ایپ بن چکی ہے جس کے اب تک پاکستان بھر میں اسی لاکھ صارفین ہیں۔
دریں اثنا،بنگلہ دیش اور انڈونیشیا جیسے ممالک میں بھی BİP صارفین کی اولین ترجیح ہے جبکہ ہندوستان میں اس کا شمار ڈاون لوڈز اپیس میں چھٹے نمبر پر ہے۔
متعللقہ خبریں

ترک صدر نے پہلی مقامی گاڑی کی ٹیسٹ ڈرائیو کی
ٹی او جی جی کے جیپ ماڈل کی سال 2023 کی پہلی سہ ماہی میں ترک مارکیٹ میں باقاعدہ فروخت شروع ہو جائیگی