کورونا ویکسین 28روزہ وقفے سے دو مرحلوں میں لگائی جائے گی:وزیر صحت

وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا ہے کہ  چین سے حاصل کردہ ویکسین  دو  مرحلوں میں لگائی جائے گی جن کے درمیان 28 روز کا وقفہ ہوگا

1555099
کورونا ویکسین 28روزہ وقفے سے دو مرحلوں میں لگائی جائے گی:وزیر صحت

وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا ہے کہ  چین سے حاصل کردہ ویکسین  دو  مرحلوں میں لگائی جائے گی جن کے درمیان 28 روز کا وقفہ ہوگا۔

کورونا  وائرس کے تدارک میں مصروف سائنسی و طبی کمیٹی کا اجلاس  منعقد ہوا جس کے بعد وزیر صحت نے اپنے بیان میں بتایا کہ  کورونا ویکسین  ترکی پہنچ  چکی ہے جسے  دو مرحلوں میں 28روزہ وقفے کے ساتھ لگایا جائے گا۔اس سلسلے میں سب سے پہلے طبی ملازمین اور عمر رسیدہ افراد مستفید ہونگے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں