کورونا وائرس: مشرق اور افریقہ کی تاذہ صورتحال

بھارت میں وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار 681 اور مریضوں کی تعداد 77 لاکھ 8 ہزار 947 ہو گئی

1514056
کورونا وائرس: مشرق اور افریقہ کی تاذہ صورتحال

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 37 ہزار 195، مریضوں کی تعداد 4 کروڑ 15 لاکھ 41 ہزار 50 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 کروڑ 9 لاکھ 39 ہزار 245 تک پہنچ گئی ہے۔

بھارت میں وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار 681 اور مریضوں کی تعداد 77 لاکھ 8 ہزار 947 ہو گئی ہے۔

25 ہزار 242 اموات کے ساتھ روس میں کورونا کے مریضوں کی تعداد  14 لاکھ 63 ہزار 306 تک پہنچ گئی ہے۔

عراق میں کووِڈ۔19 کی وجہ سے اموات کی تعداد 52 کے اضافے سے 10 ہزار 418 اور مریضوں کی تعداد 3 ہزار 667 کے اضافے سے ایک ہزار 265 تک پہنچ گئی ہے۔

اردن میں حالیہ 24 گھنٹوں میں 29 اموات کے ساتھ اموات کی کُل تعداد 443 اور  2 ہزار 648 مریضوں کے اضافے سے مریضوں کی کُل تعداد43 ہزار 620 ہو گئی ہے۔

تیونس میں اموات کی تعداد 711 اور مریضوں کی کُل تعداد 44 ہزار 450 ہے۔

براعظم افریقہ میں اموات کی تعداد 40 ہزار 454 اور مریضوں کی تعداد 16 لاکھ 85 ہزار 455 تک پہنچ گئی ہے۔

براعظم میں 18 ہزار 741 اموات کے ساتھ سب سے زیادہ جانی نقصان جنوبی افریقہ میں ہوا ہے۔ مصر میں اموات کی تعداد 6 ہزار 155اور مراکش میں 3 ہزار 79 ریکارڈ کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں