عالمی وبا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد 11لاکھ 04 ہزار ہو گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 3 کروڑ 92 لاکھ 41 ہزار 584 افراد متاثر اور 11 لاکھ 4 ہزار 380 ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 2 کروڑ 94 لاکھ 15 ہزار 835 ہوگئی ہے

1510371

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 2 لاکھ 22 ہزار 717 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور82 لاکھ 16 ہزار 315 میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

برازیل کورونا سے متاثرہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں 51 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے اور ایک لاکھ 52 ہزار 513 اموات ہوئی ہیں۔

روس میں 13 لاکھ 69 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 723 ہو گئی ہے۔

اسپین میں9لاکھ72 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 33 ہزار553 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

ارجنٹائن میں بھی 9 لاکھ49 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں اور25ہزار322 اموات ہوئی ہیں۔

کولومبیا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے جہاں 28 ہزار457 اموات ہوئی ہیں جبکہ 9 لاکھ 36 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

پیرو میں 8 لاکھ 59 ہزار 740 افراد متاثر اور 35 ہزار 577 ہلاک ہو چکے ہیں۔

متعللقہ خبریں