چین میں آسمان پر چار سورج نظر آئے،لوگوں میں کھلبلی مچ گئی

شمالی چین کے صوبہ ہیلانگ جیانگ میں صبح  آسمان پر چار عدد سورج دیکھے گئے جو کہ پارہیلی کا نتیجہ تھا

1510441
چین میں آسمان پر چار سورج نظر آئے،لوگوں میں کھلبلی مچ گئی

شمالی چین کے صوبہ ہیلانگ جیانگ میں صبح  آسمان پر چار عدد سورج دیکھے گئے۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ دراصل سورج تو ایک تھا مگر اس کے عکس  تین تھے۔

 یہ منظر  چند گھنٹے جاری رہا جسے پارہیلی کہا جاتا ہے۔

 پارہیلی درحقیقت فضا میں موجود  برف کے چھوٹے چھوٹے ذرات پر سورج کی شعائیں منعکس ہونے سے نظر آتا ہے۔



متعللقہ خبریں