ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 67 مریض کورونا وائرس سے جان بحق

ایک دن میں 1 لاکھ 13ہزار     546 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 407 افراد  میں وائرس کی تشخیص ہوئی

1501212
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 67 مریض کورونا وائرس سے جان بحق

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 67 مریض کورونا کے  ہاتھوں شکست کھا گئے۔

ان اموات کے بعد  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 8 ہزار 262  تک جا پہنچا ہے۔  

ایک دن میں 1 لاکھ 13ہزار     546 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 407 افراد  میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اس دورانیہ میں 1 ہزار 402 افراد  نے وائرس سے نجات پا لی  ، اس طرح مہلک وائرس کو شکست دیتے ہوئے روبہ صحت ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ  81 ہزار  151تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں