ترکی میں کورونا: اموات کی تعداد7119 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 جانوں کے نقصان سے اموات کی کُل تعداد 7 ہزار 119 ہو گئی ہے

1490800
ترکی میں کورونا:  اموات کی تعداد7119 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 جانوں کے نقصان سے اموات کی کُل تعداد 7 ہزار 119 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 1 لاکھ 12 ہزار 563 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 716 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔ 

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے ایک ہزار 225 افراد کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 2 لاکھ 60 ہزار 58 تک پہنچ گئی ہے۔ 



متعللقہ خبریں