روس نے کووڈ۔19 ویکسین کی منظوری دے دی

اس ویکسین کی با قاعدہ تیاری  پر پُر امید ہونے کا ذکر کرنے والے پوتن نے  بتایا کہ ان کی دختر پر بھی اس ویکسین کا تجربہ کیا گیا ہے

1470933
روس نے کووڈ۔19 ویکسین کی منظوری دے دی

روس  میں تیار کردہ کورونا کی پہلی ویکسین نے روسی وزارت ِ صحت سے منظوری لے لی ۔

اس حوالےسے صدر ولا دیمر پوتن نے ایک بیان جاری کیا ہے۔

پوتن کا کہنا ہے کہ گمالیا انسٹیٹیوٹ کی جانب سے تیار کردہ کووڈ۔19 ویکسین کی وزارت ِ صحت نے منظوری دے دی ہے۔

اس ویکسین کی با قاعدہ تیاری  پر پُر امید ہونے کا ذکر کرنے والے پوتن نے  بتایا کہ ان کی دختر پر بھی اس ویکسین کا تجربہ کیا گیا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں