ترکی میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

حالیہ 24 گھنٹوں میں 17 کے اضافے سے وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 5 ہزار 691 ہو گئی ہے

1465280
ترکی میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں 17 کے اضافے سے وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 5 ہزار 691 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 46 ہزار 492 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 982 کے نتائج مچبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے ڈسچارج کئے جانے والے 996 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2لاکھ 14 ہزار 535 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں