ترکی:کورونا سے اموات کی تعداد 5001ہو گئ

ترکی میں 27جانوں کے ضیاں سے اموات کی مجموعی تعداد 5001ہو چکی ہے

1441838
ترکی:کورونا سے اموات کی تعداد 5001ہو گئ
Korona.jpg

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف حالیہ 24 گھنٹوں میں 27 جانیں ضائع ہو گئیں۔
ان جانوں کے ضیاں سے اب تک مجموعی طور 5001افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ترکی میں 24گھنٹوں کے دوران 42982 نئے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1268افراد میں وائرس پایا گیا۔
دوسری جانب 1315 افراد سے مجموعی تعداد162848ہو چکی ہے۔
 
 

 



متعللقہ خبریں