ترکی میں  کورونا وائرس کے خلاف جدو جہد میں کامیابی  کے نتیجے میں اموات میں کمی

کورونا وائرس کے روزانہ کے واقعات میں ہونے والی   کمی  حوصلہ افزا ہے۔ حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اموات میں   کمی  23 تک جاپہنچی ہے  اور اس طرح  ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 4  ہزار ایک 222 ہو گئی ہے

1420696
ترکی میں  کورونا وائرس کے خلاف جدو جہد میں کامیابی  کے نتیجے میں اموات میں کمی

ترکی میں  کورونا وائرس کے ب کے خلاف  جاری جدو جہد  میں حاصل کردہ کامیابی  کے نتیجے میں اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

کورونا وائرس کے روزانہ کے واقعات میں ہونے والی   کمی  حوصلہ افزا ہے۔
 حالیہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اموات میں   کمی  23 تک جاپہنچی ہے  اور اس طرح  ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 4  ہزار ایک 222 ہو گئی ہے۔
اسی دوران20 ہزار 838  افراد میں کورونا کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے 972 میں وائرس مثبت پایا گیا ۔
 کل  ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی  تعداد  ایک ہزار  92 تھی  جس کے نتیجے میں کل صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد   1 لاکھ   13 ہزار  997 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں