ترک موٹر گاڑیوں کے ڈیزائن کی یورپی یونین کی جانب سے توثیق

توثیق کے یہ جملہ حقوق 5 سالہ عرصے پر محیط ہیں، تو اس طرح توگ کی گاڑیوں کے ڈیزائن کو کوئی تیسری فرم کاپی نہیں کر سکے گی

1396926
ترک موٹر گاڑیوں کے ڈیزائن کی یورپی یونین کی جانب سے توثیق

ترکی کے موٹر ساز گروپ ٹوگ  کی فکری اور صنعتی ملکیت کے حقوق کے سو فیصد ترکی   کے پاس ہونے والی موٹر گاڑیوں کے اندرونی و بیرونی ڈیزائن  کی یورپی یونین  انٹیلک چؤل  پراپرٹی آفیس کی جانب سے توثیق کردی گئی ہے۔

توثیق کے یہ جملہ حقوق 5 سالہ عرصے پر محیط ہیں، تو اس طرح توگ کی گاڑیوں کے ڈیزائن کو کوئی تیسری فرم کاپی نہیں کر سکے گی۔

دوسری جانب توگ کے التوا  میں ہونے والے  ایشیا اور امریکہ میں ڈیزائن کی توثیق کے رواں سال کے اندر پایہ تکمیل کو پہنچنے کی توقع کی جاتی ہے۔

ترک موٹر گاڑی کو ٹوگ کے ڈیزائنگ و انجنیرنگ ٹیموں کی قیادت میں 150 لاکھ گھنٹوں  کی محنت کے بعد منظر عام پر  لایا گیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں