روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی

دعوے کے مطابق روس میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی گئی ہے

1386978
روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی

دعوے کے مطابق روس میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی گئی ہے۔

فیڈرل بائیو میڈیکل ایجنسی کے پریس مرکز سے شائع کئے گئے بیان کے مطابق کووِڈ۔19 کے علاج میں میفلوکین نامی دوا کا استعمال کیا جائے گا۔ یہ دوا مختلف شدتوں کے کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے مفید ثابت ہو گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دوا بڑے پیمانے پر انتخابی رجحان رکھنے کی وجہ سے کورونا وائرس سے متاثرہ خلیات کی مرمت کرتی ، وائرس کے ضرر رساں اثرات کو ختم کرتی اور اس کے پھیلاو کو روکتی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ میفلوکین اپنے مضبوط مدافعتی اثرات سے وائرس کے نتیجے میں التہاب اور ورم کے ردعمل کا بھی سدباب کرتی ہے۔


ٹیگز: #ویکسین

متعللقہ خبریں